the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی۔ ہندوستان کے تمام اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاک مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور چین نے اپنی سرگرمیاں جاری رکھی ہیں۔ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر ایک کار ریلی نکالی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کو ہندوستان کے اعتراضات کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پی ای سی) اور پی او کے کے گلگت۔ بلتستان میں چین



کی موجودگی کے درمیان چین نے ایک کار ریلی منعقد کی ہے جو جمعہ کو یہاں پہنچی۔ اس ریلی کو چین پاکستان فرینڈشپ کار ریلی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ریلی ٹھیک ایسے وقت پر ہو رہی ہے جب چین کے صدر شی جن پنگ گوا میں منعقد ہو رہی برکس کانفرنس میں حصہ لینے ہندوستان پہنچے ہیں۔ جمعہ کی شام چین سے 22 گاڑیوں کا قافلہ گلگت۔ بلتستان پہنچا۔ اس میں تقریبا 50 افراد سوار تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.